Irfan

Add To collaction

چھپتی نہیں

چھپائے چھپتی نہیں

دبائیں دبتی نہیں

چہرے پر چھلکتی ہے
للہزے میں مہکتی ہے

ها محبت ایسی ہوتی ہے

کبھی راتوں کا جاگنا
کبھی تاروں کا تاکنا

عاشقوں کا آنکھوں سے چھلکتا
یاد آئے تو دل کا دھڑکنا

ہا محبت ایسی ہوتی ہے

کبھی اُسکی یادوں میں تڑپنا
کبھی اُسکے خیالوں مسکرانا

ہا محبت ایسی ہوتی ہے

دل کو سکون دیتی ہے
جب ملاقات ہوتی ہے

وہ شام بہت خاص ہوتی ہے
جب وہ میرے آغوش میں ہوتی ہے

ہا محبت ایسی ہوتی ہے

ہلکی ہلکی بارش اور
پانی میں آگ لگی ہوتی ہے

اسکے لرزتے لب سے اور سانسوں کی مہک
میری سانسوں میں ہوئی ہے

ہا محبت ایسی ہوتی ہے

ایک شخص جو بن جائے تمہاری زندگی
اس پر ہی تمہاری زندگی تمام ہوتی ہے

ہا محبت ایسی ہوتی ہے

عرفان

   15
1 Comments

nikksinghnikhil

22-May-2023 05:00 PM

Waah

Reply